حیدر آ باد 21 جنوری ( پر یس نو ٹ ) پر و فیسر ایس اے شکو ر ا سپشل آ فیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج 2015 ء کے خواہشمند امید وا روں کو ا طلا ع دی ہے کہ حج کے در خوا ست فا رم در خوا ست گذ اروں کی سہو لت کیلئے انہو ں نے و ضا حت کی ہے کہ حج کے در خوا ست فا رم حج کمیٹی کی ویب سا ئٹ www.hajcommittee.com سے را ست ڈاو ن لو ڈ کئے جا سکتے ہیں اور ا
سکے علا وہ مطبو عہ در خوا ست فا رم کی زیر ا کس کا پی بھی قبو ل کی جا ئے گی۔ انہو ں نے کہا کہ ا س طر ح فا رم حا صل کرنے میں دشوا ری ہو رہی ہے وہ اس سے بچ جا ئیں گے ۔ انہو ں نے مزید و ضا حت کی کہ اس سا ل سے آ ن لا ئن در خوا ستیں دا خل کر نے اور آ ن لا ئن در خوا ستیں دا خل کرنے اور آ ن لائن ادا ئگی کر نے کی بھی سہو لت فر اہم کی گئی ہے جسکے با عث خوا ہشمند عا ز مین حج کو حج در خوا ست فا رم آ ن لائن دا خل کر سکتے ہیں ۔